Introduction of Sultan Mahmud Ghaznavi | سلطان محمود غزنوی کا تعارف

2024-03-01 3

Sultan Mahmud Ghaznavi | Introduction of Sultan Mahmud Ghaznavi | Ghazni Empire | History | World History


سلطان محمود غزنوی

سلطان محمود 971ء میں پیدا ہوئے ان کا پورا نام یمین الدولہ ابو القاسم محمود ابن سبکتگین ہے ۔ 997ء سے اپنے انتقال تک  سلطنت غزنویہ کے حکمران رہے۔ انہوں نے غزنی شہر کو دنیا کے دولت مند ترین شہروں میں تبدیل کیا ۔ ان کی وسیع سلطنت میں موجودہ مکمل افغانستان، ایران اور  پاکستان کے کئی حصے اور شمال مغربی  بھارت شامل تھا وہ تاریخِ اسلامیہ کے پہلے حکمران تھے جنہوں نے سلطان کا لقب اختیار کیا۔ وہ چھ برس کے تھے جب ان کے والد غزنی کے بادشاہ بنے۔ پندرہ سال کی عمر میں والد کے ساتھ جنگوں میں شریک ہونے لگے اور ان کی بہادری اور جرات کے چرچے ہونے لگے چنانچہ سبکتگین نے ان کو خراسان کا حاکم بنا کر بھیج دیا



سلطان محمود غزنوی | سلطان محمود غزنوی کا تعارف | غزنی سلطنت | تاریخ | تاریخ عالم


Free Traffic Exchange